مارکو روبیو کل ملاقات کرینگے

مارکو روبیو کل ملاقات کرینگے

ویٹیکن سٹی(اے ایف پی)کیتھو لک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کل جمعرات کو امریکی سیکرٹری خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کریں گے ۔۔۔

، جس کا مقصد پوپ اور امریکی حکومت کے تعلقات میں دراڑیں کم کرنا بتایا گیا ہے ۔ ملاقات صبح ساڑھے 11 بجے ہوگی ۔ روبیو کی ویٹیکن سیکرٹری آف اسٹیٹ پیئٹرو پارولن اور اٹلی کے وزیر خارجہ کے ساتھ بھی ملاقات متوقع ہے ۔ یہ ملاقات امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے پوپ پر حالیہ تنقید کے چند ہفتے بعد ہو رہی ہے ۔ پوپ نے بین الاقوامی تنازعات پر کھل کر اظہار رائے کیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں