نیویارک :یہودیوں کے گھروں اور عبادت گاہوں پر نفرت انگیز گرافٹی

 نیویارک :یہودیوں کے گھروں اور  عبادت گاہوں پر نفرت انگیز گرافٹی

نیویارک(اے ایف پی)امریکی شہر نیویارک میں یہودیوں کے گھروں اور عبادت گاہوں پر نفرت انگیز گرافٹی کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں۔۔۔

پولیس کے مطابق کوئنز کے علاقے میں دیواروں پر سواستیکا اور نازی نعروں کی سپرے پینٹنگ کی گئی۔ حکام کا کہنا  ہے کہ تحقیقات جاری ہیں، گرافٹی کو جلد ہٹا دیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق نسلی تعصب کے واقعات میں 182 فیصد اضافہ ہوا ہے ، جس سے یہودی کمیونٹی میں خوف پیدا ہو گیا ہے ۔ میئر زہران ممدانی نے کمیونٹی کے ساتھ کھڑا ہونے کا وعدہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں