یوکرین میں روسی حملے 21 شہری ہلاک،70زخمی

یوکرین میں روسی حملے   21 شہری ہلاک،70زخمی

کیف،ماسکو(اے ایف پی) یوکرین میں منگل کو روسی حملوں کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے ، زاپوریزھیا میں 12، ڈنیپرو میں4اور کراماتورسک میں 5 شہری ہلاک ہوئے ۔

حملوں میں 70افراد زخمی ہوئے  ہیں ۔ادھر روس نے ماسکو میں موبائل انٹرنیٹ بند کر دیا تاکہ9 مئی کو ہونے والی یوم فتح کی پریڈ کے دوران یوکرین کے ممکنہ ڈرون حملوں کو روکا جا سکے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں