چین :شادیوں کی شرح دہائی کی کم ترین سطح پر، آبادیاتی بحران کا سامنا
بیجنگ(رائٹرز)چین میں شادیوں کی شرح دہائی کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ، جس کے باعث ملک کو بڑھتے ہوئے آبادیاتی بحران کا سامنا ہے ۔۔۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2026 کی پہلی سہ ماہی میں صرف 16 لاکھ 97 ہزار شادیوں کی رجسٹریشن ہوئی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 6 فیصد کم ہے ۔ یہ کمی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب چین کی آبادی مسلسل چار سال سے گھٹ رہی ہے ،شرح پیدائش بھی تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے ۔