مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا جونیئر کمیشنڈ آفیسر ہلاک

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج  کا جونیئر کمیشنڈ آفیسر ہلاک

سرینگر(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوج کا ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔۔۔

 جے سی او رفیع آباد کے علاقے ہمام مرکوٹ کے جنگلات میں رات گئے آپریشن کے دوران پاؤں پھسل کر گرا اور ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونیوالے افسر کی شناخت نائب صوبیدار ہیرا بہادر پانڈے کے طور پر ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں