شراکت دار چننا امریکا کا فیصلہ ،پاکستانی ثالثی پر اختلاف ہوسکتا :بھارت
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے پاکستان کےابھرتے ہوئے ثالثی کردار پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو یہ حق حاصل ہے کہ ۔۔۔
وہ اپنے شراکت دار خود منتخب کرے ،امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں جب ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی پر پاکستانی کردار کے بارے انڈیا کو اعتراض ہے ؟ تو انہوں نے کہا کہ شراکت داری پر یہ امریکا کا فیصلہ ہے ، لیکن پاکستان کی ثالثی سمیت دیگر امور پر انڈیا اور امریکا کے درمیان اختلافات ہو سکتے ہیں۔