ٹرمپ نے قریبی اتحادی ولیم پٹل کو انٹیلی جنس کا عبوری سربراہ مقرر کر دیا

ٹرمپ نے قریبی اتحادی ولیم پٹل کو  انٹیلی جنس کا عبوری سربراہ مقرر کر دیا

واشنگٹن(اے ایف پی) امریکی صدر ٹرمپ نے انٹیلی جنس کے ادارے کی سربراہی ایک ایسے قریبی اتحادی کے سپرد کر دی ہے جس کا قومی سلامتی کے شعبے میں کوئی تجربہ نہیں۔

 وفاقی ہاؤسنگ فنانس ایجنسی کے سربراہ 38 سالہ ولیم پٹل کو قومی انٹیلی جنس کا عبوری ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے ،وہ ہاؤسنگ اور مارگیج پالیسیز کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں گے ۔ وہ تلسی گیبارڈ کی جگہ تعینات کیے گئے ہیں جنہوں نے مئی کے آخر میں استعفیٰ دے دیا تھا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ پٹل کو مالیاتی اور حساس امور میں وسیع تجربہ حاصل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں