کسی بھی خلیجی ریاست کو ایرانی حملوں کا نشانہ بننے کیلئے تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے : مشیر امارتی صدر

کسی بھی خلیجی ریاست کو ایرانی  حملوں کا نشانہ بننے کیلئے تنہا نہیں  چھوڑنا چاہیے : مشیر امارتی صدر

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے صدر کے مشیر برائے سفارتی امور ڈاکٹر انور قرقاش نے کویت اور بحرین کے خلاف ‘ایرانی جارحیت’ پر خلیجی ممالک سے ‘ایک مضبوط، متحد اور مربوط مو قف’ اپنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔۔۔۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں ڈاکٹر انور قرقاش نے کہا کسی بھی خلیجی ریاست کو (ایرانی حملوں کا) نشانہ بننے کے لیے تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے ۔عرب خلیجی ریاستوں کی سلامتی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے ، ان کے مفادات مشترکہ ہیں اور ان کا مستقبل ایک ہے ۔یہ جارحیت کسی ایک ریاست کو نہیں بلکہ ہم سب کو نشانہ بنا رہی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں