بلدیاتی انتخابات میں بیلٹ پیپرز کی کمی ،جنوبی کوریا کے صدر نے تحقیقات کا حکم دیدیا

 بلدیاتی انتخابات میں بیلٹ پیپرز  کی کمی ،جنوبی کوریا کے صدر نے تحقیقات کا حکم دیدیا

سیول (رائٹرز)جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے حالیہ بلدیاتی انتخابات کے دوران بیلٹ پیپرز کی کمی کے معاملے کی مکمل تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 اس تفتیش میں پولیس اور پراسیکیوٹرز بھی شامل ہوں گے ۔صدر لی جے میونگ نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ایک شہری اور حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے میں اس واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ہونے والے بلدیاتی انتخابات بیلٹ پیپرز کی کمی کے باعث متاثر ہوئے تھے اور اس پر سربراہ نیشنل الیکشن کمیشن نے استعفیٰ دیدیاتھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں