وسطی افریقی جمہوریہ میں غیر قانونی سونے کی کان بیٹھ گئی، 8افراد ہلاک
بینگوئی(اے ایف پی )براعظم افریقہ کے ملک وسطی افریقی جمہوریہ کے مغربی علاقے میں ایک غیر قانونی سونے کی کان بیٹھ جانے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے ۔یہ حادثہ یونکوورو کان میں پیش آیا جو کیمرون کی سرحد کے قریب واقع ہے ۔
براعظم افریقہ کے ملک وسطی افریقی جمہوریہ کے مغربی علاقے میں ایک غیر قانونی سونے کی کان بیٹھ جانے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے ۔یہ حادثہ یونکوورو کان میں پیش آیا جو کیمرون کی سرحد کے قریب واقع ہے ۔