برطانوی وزیراعظم جلد مستعفی ہو جائیں گے :ٹرمپ کا دعویٰ

برطانوی وزیراعظم جلد مستعفی ہو  جائیں گے :ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر جلد مستعفی ہو جائیں گے ،

 ٹرمپ  نے کیئر سٹارمرکے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔ انہوں نے یہ بات اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہی، تاہم اس دعوے کی کوئی سرکاری تصدیق سامنے نہیں آئی۔ یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب برطانیہ میں سیاسی صورتحال پر بحث جاری ہے اور قیادت کے مستقبل سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں