سابق امریکی فیڈرل ریزرو سربراہ ایلن گرین 100 برس کی عمر میں چل بسے

سابق امریکی فیڈرل ریزرو سربراہ ایلن  گرین 100 برس کی عمر میں چل بسے

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکا کے سابق فیڈرل ریزرو کے سربراہ ایلن گرین اسپین 100 برس کی عمر میں چل بسے ۔۔۔

ان کا انتقال پارکنسنز بیماری کی پیچیدگیوں کے باعث ہوا۔ ان کی اہلیہ اور این بی سی نیوز کی سینئر صحافی اینڈریا مچل نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گرین اسپین نے کئی دہائیوں تک امریکی معیشت کی سمت متعین کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔  ایلن کو امریکی تاریخ کے طویل ترین عرصے تک خدمات انجام دینے والے مرکزی بینک سربراہوں میں شمار کیا جاتا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں