نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل ترکیہ میں 209 افراد گرفتار

نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل  ترکیہ میں 209 افراد گرفتار

انقرہ(اے ایف پی)7 اور 8 جولائی کو نیٹو سربراہی اجلاس سے دو ہفتے قبل ترک حکام نے شدت پسند اور بائیں بازو سے تعلق کے شبہے میں 209افراد کو چھاپوں کے دوران حراست میں لے لیا۔۔۔

 ان میں ایک صحافی، تین وکلا، ایک جامعہ کے استاد اور ایک یونین عہدیدار بھی شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں