اے آئی سائبر حملوں کیلئے رکاوٹیں کم کر رہی:فائیو آئیز

اے آئی سائبر حملوں کیلئے  رکاوٹیں کم کر رہی:فائیو آئیز

سڈنی(اے ایف پی)فائیو آئیز انٹیلی جنس اتحاد نے خبردار کیا ہے کہ جدید مصنوعی ذہانت کے ماڈلز چند ماہ کے اندر سائبر سکیورٹی کے موجودہ طریقوں کو ناکافی بنا سکتے ہیں۔۔۔

 برطانیہ، امریکا، آسٹریلیا، کینیڈا اور نیوزی لینڈ کی سکیورٹی ایجنسیوں نے مشترکہ بیان میں کہا کہ اداروں کو سکیورٹی حکمت عملی اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے ورنہ سائبر بحران کا خطرہ بڑھ سکتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں