رونالڈو کو ٹیم سے ڈراپ کئے جانے کی قیاس آرائیاں
میامی (سپورٹس ڈیسک)پرتگال کی قومی فٹبال ٹیم کے سٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے حوالے سے بحث شدت اختیار کر گئی ہے کہ کیا انہیں آئندہ میچ میں ابتدائی گیارہ کھلاڑیوں میں شامل کیا جائے گا یا نہیں۔ ۔۔
یہ قیاس آرائیاں اس وقت شروع ہوئیں جب ٹیم کے کوچ روبرٹو مارٹینز نے ازبکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ سے قبل واضح جواب دینے سے گریز کیا تھا۔