یوکرینی کے کئی شہروں پر روسی ڈرون ومیزائل حملے ، 12ہلاک ، 50 زخمی

یوکرینی کے کئی شہروں پر روسی ڈرون  ومیزائل حملے ، 12ہلاک ، 50 زخمی

ماسکو(اے ایف پی) روسی حملوں میں یوکرین کے مختلف علاقوں میں 12 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے ، 6 ہلاکتیں وسطی ڈنیپروپیٹروفسک علاقے میں ہوئیں۔۔۔

 کریوی ریگ میں بھی 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ، جبکہ اوڈیسا، زاپوریژیا اور کھیرسن میں الگ حملوں میں مزید ایک، ایک شخص ہلاک ہوا۔حملوں میں شہری انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں