صدر ٹرمپ کی تنقید
واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ نے برطانیہ کے مستعفی ہونے والے وزیراعظم کیئر اسٹارمر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے توانائی، امیگریشن اور امریکا کے ساتھ تعلقات کے معاملے میں خود کو نقصان پہنچایا ہے۔۔۔
صحافیوں سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ نیٹو اور ایران سے متعلق پالیسیوں پر اختلافات نے دونوں ممالک کے تعلقات کو متاثر کیا۔