ہانگ کانگ :جنسی جرائم کے قوانین میں اصلاحات کی تجویزپیش
ہانگ کانگ(اے ایف پی) ہانگ کانگ نے برطانوی نوآبادیاتی دور سے رائج جنسی جرائم کے قوانین میں بڑی اصلاحات کی تجویز پیش کر دی ۔ مجوزہ ترامیم کے تحت زیادتی کی تعریف کو مزید واضح کیا جائے گا اور "رضامندی" کی باقاعدہ قانونی تشریح متعارف کرائی جائے گی۔
ہانگ کانگ نے برطانوی نوآبادیاتی دور سے رائج جنسی جرائم کے قوانین میں بڑی اصلاحات کی تجویز پیش کر دی ۔ مجوزہ ترامیم کے تحت زیادتی کی تعریف کو مزید واضح کیا جائے گا اور "رضامندی" کی باقاعدہ قانونی تشریح متعارف کرائی جائے گی۔