ٹرمپ قطر سے تحفے میں ملے طیارے پر بدھ کو پہلی پرواز کرینگے :وائٹ ہاؤس

ٹرمپ قطر سے تحفے میں ملے طیارے  پر بدھ کو پہلی پرواز کرینگے :وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (اے ایف پی) وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ٹرمپ رواں ہفتے قطر کی جانب سے تحفے میں ملنے والے نئے ایئر فورس ون طیارے میں اپنی پہلی پرواز کریں گے ۔۔۔

 صدر بدھ کو یہ طیارہ ریاست نارتھ ڈکوٹا لے جائیں گے جہاں وہ امریکی آزادی کی 250ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔ حکام کے مطابق یہ طیارہ عارضی طور پر استعمال ہوگا جب تک بوئنگ کمپنی نئے صدارتی طیارے فراہم نہیں کرتی۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں