سی آئی اے سربراہ نے اے آئی کو ڈیجیٹل ایٹمی ہتھیار قرار دیدیا

سی آئی اے سربراہ نے اے آئی کو ڈیجیٹل ایٹمی ہتھیار قرار دیدیا

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی سی آئی اے کے سربراہ جان ریٹکلف نے جدید ترین مصنوعی ذہانت ماڈلز کو ڈیجیٹل ایٹمی ہتھیاروں کے برابر قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے ۔ ۔۔

انہوں نے واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ان طاقتور اے آئی ماڈلز کے پھیلاو¿ کو سخت کنٹرول میں رکھنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔سی آئی اے چیف نے کہا کہ امریکا اپنے حریف ممالک خصوصاً چین کی جانب سے ٹیکنالوجی چوری اور غلط استعمال کے خدشات کو بھی سنجیدگی سے لے رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں