غزہ ،مغربی کنارے ،لبنان میں اسرائیلی حملے ، 3شہید ،متعدد زخمی

غزہ ،مغربی کنارے ،لبنان میں  اسرائیلی حملے ، 3شہید ،متعدد زخمی

یرو شلم،غزہ (اے ایف پی)اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے قلندیا پناہ گزین کیمپ میں فائرنگ کر کے 16 سالہ ولید کو شہید کر دیا،

جبکہ 14، 14 سالہ دو لڑکے بھیٹانگوں میں گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے ۔غزہ شہر میں اتوار کو اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم دو فلسطینی شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ، علاوہ ازیں اسرائیل نے اتوار کو جنوبی لبنان میں کئی مقامات پر حملے کئے ہیں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں