پٹڑی عبور کرتا موٹرسائیکل سوارٹرین کی ٹکر سے شدید زخمی

پٹڑی عبور کرتا موٹرسائیکل  سوارٹرین کی ٹکر سے شدید زخمی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)نواحی قصبہ کوٹ پنڈی داس کے قریب ٹرین کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ40سالہ طاہرپھاٹک بندہونے پر ریلوے ٹریک سے موٹرسائیکل گزارنے لگا تو ٹرین آگئی جس کی زد میں آکر طاہر شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ٹیموں نے اسے ہسپتال منتقل کردیا۔

نواحی قصبہ کوٹ پنڈی داس کے قریب ٹرین کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ40سالہ طاہرپھاٹک بندہونے پر ریلوے ٹریک سے موٹرسائیکل گزارنے لگا تو ٹرین آگئی جس کی زد میں آکر طاہر شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ٹیموں نے اسے ہسپتال منتقل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں