وائٹ ہاؤس میں یو ایف سی مقابلے پر حملے کی سازش، آٹھ افراد پر فردِ جرم عائد

وائٹ ہاؤس میں یو ایف سی مقابلے پر  حملے کی سازش، آٹھ افراد پر فردِ جرم عائد

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں جون میں وائٹ ہاؤس میں ہونے والے یو ایف سی مقابلے پر مبینہ حملے کی۔۔۔

 سازش میں ملوث آٹھ افراد پر قتل اور دہشت گردی کی سازش کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے ۔19 سے 32 سال عمر کے ملزموں پر الزام ہے کہ وہ وائٹ ہاؤس کے جنوبی لان میں یو ایف سی فریڈم 250 تقریب پر مسلح ڈرون حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے جبکہ افراتفری کے دوران سنائپرز کو اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں