فرانس کا ایران سے جوہری پروگرام چھوڑنے کا مطالبہ

فرانس کا ایران سے جوہری  پروگرام چھوڑنے کا مطالبہ

پیرس(دنیا نیوز)فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو نے کہا ہے کہ ایران جب تک اپنا جوہری پروگرام ترک نہیں کرتا، پابندیاں ختم نہیں کی جائیں گی۔۔۔

انہوں نے کہا کہ جوہری پروگرام سے متعلق ٹھوس یقین دہانی کے بغیر ایران پر پابندیوں میں نرمی ممکن نہیں، فرانس آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں ہٹانے میں تعاون کے لیے تیار ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...