میانمارکے ساحل پرروہنگیا مہاجرین کی 2کشتیاں ڈوب گئیں 500 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

میانمارکے ساحل پرروہنگیا  مہاجرین کی 2کشتیاں ڈوب گئیں  500 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

جنیوا (اے ایف پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کے ساحل پرروہنگیا مہاجرین کی 2بڑی کشتیوں کے حادثات میں 500 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے ۔

 عالمی ادارہ برائے مہاجرت اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین نے مشترکہ بیان میں بتایا کہ جون کے آخر سے دو کشتیوں کے ڈوبنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جن میں 500 سے زیادہ افراد سوار تھے ۔ دونوں اداروں نے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کی تلاش اور امدادی سرگرمیوں کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...