مشرق وسطیٰ جنگ کا اثر، برطانوی فضائی کمپنی کا منافع 70 فیصد کم ہوگیا

مشرق وسطیٰ جنگ کا اثر، برطانوی  فضائی کمپنی کا منافع 70 فیصد کم ہوگیا

لندن(اے ایف پی)برطانیہ کی فضائی کمپنی ایزی جیٹ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ کے باعث طیاروں کے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے رواں سہ ماہی میں اس کا منافع شدید متاثر ہوا۔

کمپنی کے مطابق جون کے اختتام پر ختم ہونے والی تین ماہ کی مدت میں منافع 70 فیصد کمی کے بعد 8 کروڑ 50 لاکھ پاؤنڈ رہ گیا ۔ ایزی جیٹ نے بتایا کہ خطے میں کشیدگی کے باعث آپریشنل اخراجات میں اضافہ ہوا، جس نے کمپنی کی مالی کارکردگی پر دباؤ ڈالا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...