بجلی چورصارف کیخلاف مقدمہ درج

بجلی چورصارف کیخلاف مقدمہ درج

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے صارف کیخلاف مقدمہ درج۔

تھانہ بیگووالہ کے موضع کوٹلی کھوکھراں میں سب ڈویژن گیپکو بھوپالوالہ کے ایس ڈی اومحمد عنصر نے ہمراہ سرویلنس ٹیم کے چھاپہ مارکر بجلی چور کو گرفتار کرلیا۔کی مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے والے صارف عبدالقیوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...