شادی شدہ دوشیزہ کااغوا

شادی شدہ دوشیزہ کااغوا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)دومختلف مقامات سے شادی شدہ خاتون سمیت دوشیزہ کااغوا،

 نامعلوم مقام پر منتقل ، مقدمات درج۔  طاہر رضا کی 24سالہ بیٹی سمیہ عروج کونامعلوم ورغلا پھسلا کر  اغوا کرلی گئی۔کے نامعلوم مقام پر منتقل جبکہ حمید کالونی میں اپنی بہن کے گھر سے شادی شدہ خاتون کومل کو بھی نامعلوم ملزمان حرام کاری کی نیت سے اغوا کرکے لے گئے ہیں 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...