یونان نے اسرائیلی دفاعی نظام کی خریداری کی منظوری دے دی ہے۔
ایتھنز(اے ایف پی) یونان نے اسرائیل سے میزائل، طیارہ شکن اور ڈرون مخالف دفاعی نظام "اچیلز شیلڈ" خریدنے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے ۔
یونانی وزارت دفاع کے مطابق اس معاہدے کی مالیت2اعشاریہ8ارب یورو ہے ، جو4اعشاریہ2ارب یورو کے بڑے دفاعی پیکیج کا حصہ ہے ۔ منصوبے میں فوجی طیارے ، ڈرونز، ہیلی کاپٹر میزائل، جدید بحری کشتیاں اور فریگیٹ سونار سسٹمز بھی شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments