جنوبی افریقہ:صدر کے خلاف مواخذے کی کارروائی رک گئی

جنوبی افریقہ:صدر کے خلاف مواخذے کی کارروائی رک گئی

کیپ ٹاؤن (اے ایف پی)عدالت نے جنوبی افریقہ کے صدر سیریل رامافوسا کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے ان کے خلاف پارلیمانی مواخذے کی کارروائی عارضی طور پر معطل کر دی ۔

 صدر رامافوسا پر کے فارم ہاؤس پر صوفے میں چُھپائے گئے تقریباً 5 لاکھ 80 ہزار ڈالر چوری ہو ئے ، ان پر اس واقعے کو پولیس اور ٹیکس حکام سے چھپانے کا الزام ہے ۔صدر نے تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رقم بھینسوں کی فروخت سے حاصل ہوئی تھی اور انہوں نے پولیس کو اطلاع دی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...