جو روٹ کو پھر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی ملنے کا امکان

جو روٹ کو پھر انگلینڈ ٹیسٹ  ٹیم کی کپتانی ملنے کا امکان

لندن(سپورٹس ڈیسک)سٹار بلے باز جو روٹ کو ایک بار پھر انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی ملنے کا امکان ہے ۔

 بین سٹوکس کی ریٹائرمنٹ کے بعد جو روٹ کو کپتان مقرر کیا جاسکتا ہے ۔ وہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے کپتانی کا عہدہ سنبھالیں گے ۔میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ جو روٹ اگلے سال ایشز سیریز تک کپتان برقرار رہ سکتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...