پاکستانی قومی ٹیسٹ سکواڈ کی بھرپور پریکٹس

پاکستانی قومی ٹیسٹ سکواڈ کی بھرپور پریکٹس

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی قومی ٹیسٹ سکواڈ نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کا سلسلہ جاری رکھا۔

کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن کے دوران وارم اپ اور فیلڈنگ مشقوں میں بھرپور حصہ لیا۔پریکٹس سیشن کے دوران کوچز نے کھلاڑیوں کو سلپ کیچز کی خصوصی ڈرلز کروائیں، جبکہ ان کی نگرانی میں بیٹرز اور بالرز نے نیٹس میں بھرپور پریکٹس بھی کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...