کرشمہ کپور میں کافی اٹیٹیوڈ ہوتا تھا: شگفتہ علی
ممبئی (شوبزڈیسک )بھارتی اداکارہ شگفتہ علی نے کرشمہ کپور کے ساتھ کام کرنے کے اپنے تجربے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت محنتی تھیں، مگر ان میں کچھ زیادہ ہی ایٹیٹیوڈ بھی ہوتا تھا۔
جب شگفتہ علی سے پوچھا گیا کہ آخر گووندا اور کرشمہ کپور کے ایک ساتھ کئی سپر ہٹ فلمیں ہونے کے باوجود بعد میں جوڑی کیوں ٹوتی؟ اس پر انہوں نے کہا شاید ان کی دلچسپی ختم ہو گئی ہوگی، ممکن ہے آپس کی محبت اور لگاؤ باقی نہ رہا ہو۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments