جاپان :کوہ پیمائی کے دوران 58سالہ شخص ہلاک ،99سالہ خاتون محفوظ

جاپان :کوہ پیمائی کے دوران 58سالہ شخص ہلاک ،99سالہ خاتون محفوظ

ٹوکیو (اے ایف پی)جاپان کے مشہور پہاڑ \'ماؤنٹ فیوجی\' پر کوہ پیمائی کے دوران 58 سالہ سوئس سیاح برنہارڈ سُٹر غشی کا شکار ہو ا ، وہ ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا ۔

 دوسری جانب حکام نے اسی دن ایک 99 سالہ جاپانی خاتون تومے ساگاوا کو بحفاظت ریسکیو کر لیا جو پہاڑ چڑھنے کی کوشش میں زخمی ہو گئی  تھیں اور انہوں  نے رات ایک پہاڑی جھونپڑی میں گزاری تھی۔ 3,776 میٹر اونچا یہ آتش فشاں پہاڑ سیاحوں میں انتہائی مقبول ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...