روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں شدت،20افراد ہلاک

روس اور یوکرین کے درمیان  جنگ میں شدت،20افراد ہلاک

ماسکو،کیف(اے ایف پی)روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں شدت آ گئی، ہفتے کو دونوں جانب سے ہونے والے حملوں میں20 افراد ہلاک اور درجنوں شدید زخمی ہو گئے۔

 ماسکو حکام کے مطابق روس کے زیر قبضہ یوکرین کے علاقے زاپوریژیا میں ایک تفریحی کیمپ پر حملے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ، جن میں چار بچے بھی شامل ہیں ۔دوسری جانب یوکرین نے روس میں سائبیریا کی آئل ریفائنری اور یاکاترِن برگ شہر کو بھی ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا۔ حملوں کے نتیجے میں 9افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...