انڈونیشیا :پراسیکیوٹر گرفتار 1کروڑ 90 لاکھ ڈالرکی کرنسی 74 کلو سونے کی اینٹیں برآمد

انڈونیشیا :پراسیکیوٹر گرفتار 1کروڑ 90 لاکھ ڈالرکی کرنسی  74 کلو سونے کی اینٹیں برآمد

جکارتہ(اے ایف پی)انڈونیشیا میں منی لانڈرنگ کے الزام میں سابق اعلیٰ اینٹی کرپشن پراسیکیوٹر فیبری ایڈریانسیاہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

 حکام کے مطابق ان کے گھر اور دیگر جائیدادوں پر چھاپوں کے دوران 1کروڑ 90 لاکھ ڈالر مالیت کی مختلف کرنسیاں اور 74 کلو سونے کی اینٹیں برآمد ہوئیں۔ فیبری ایڈریانسیاہ نے حال ہی میں چار سال سے زائد عرصہ خدمات انجام دینے کے بعد عہدہ چھوڑا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...