شام :مسافر بسوں میں تصادم 35افراد جاں بحق،30 زخمی

شام :مسافر بسوں میں تصادم  35افراد جاں بحق،30 زخمی

دمشق(اے ایف پی)شام کے وسطی مشرقی صحرائی علاقے میں دو مسافر بسوں کے درمیان ہولناک تصادم کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہو گئی۔۔۔

 جبکہ 30 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔ حادثہ دمشق دیر الزور شاہراہ پر پیش آیا، وزارت داخلہ نے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والی بسوں میں سے ایک میں سکیورٹی اہلکار بھی سوار تھے جبکہ دوسری بس عام شہریوں کی تھی۔حکام کے مطابق شام میں طویل جنگ اور انفراسٹرکچر کی تباہی کے باعث سڑکوں کی حالت انتہائی خراب ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...