جنوبی کوریا:امریکی ٹیکنالوجی کمپنیزکو چپس فراہمی ، سام سنگ اور ایس کے ہائینکس کا 950 ارب ڈالر کا معاہدہ

جنوبی کوریا:امریکی ٹیکنالوجی کمپنیزکو  چپس فراہمی ، سام سنگ اور ایس کے  ہائینکس کا 950 ارب ڈالر کا معاہدہ

سیول(اے ایف پی)جنوبی کوریا کی بڑی میموری چپ ساز کمپنیز سام سنگ الیکٹرانکس اور ایس کے ہائینکس امریکی ٹیکنالوجی کمپنیز کو 950 ارب ڈالر مالیت کی چپس فراہم کریں گی۔

 صدارتی مشیر کے مطابق معاہدوں میں این ویڈیا سمیت دیگر امریکی ادارے شامل ہیں۔ جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ کے دورہ سان فرانسسکو کے دوران ٹیکنالوجی کمپنیوںکے سربراہوں سے ملاقاتوں کے بعد تعاون کا اعلان کیا گیا تھا ۔ ایس کے ہائینکس 5سال میں 750 ارب ڈالر کی میموری چپس فراہم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے ، جبکہ سام سنگ اور براڈکوم کے درمیان 200 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پایا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...