ٹرمپ کے 2خصوصی طیاروں پر اضافی اخراجات،امریکی فضائی کمپنی کو 42 کروڑ 80 لاکھ ڈالر خسارہ
واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی فضائی کمپنی بوئنگ کو دوسری سہ ماہی میں 42 کروڑ 80 لاکھ ڈالر خسارہ ہوا ہے ۔۔۔
کمپنی کے مطابق خسارے میں اضافے کی بڑی وجہ امریکی صدر ٹرمپ کے لیے تیار کیے جانے والے 2خصوصی طیاروں پر آنے والے اضافی اخراجات ہیں۔ تاہم بوئنگ نے کہا کہ مختلف کاروباری شعبوں میں آمدنی میں مجموعی بہتری اس بات کا ثبوت ہے کہ کمپنی بحالی کے عمل میں پیش رفت کر رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments