یمنی حوثی باغیوں کا سعودی آئل ٹینکر پر میزائل حملے کا دعویٰ

یمنی حوثی باغیوں کا سعودی آئل  ٹینکر پر میزائل حملے کا دعویٰ

صنعا(اے ایف پی)یمنی حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکر این سی سی غزال کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا۔۔۔

 حوثی ترجمان کے مطابق ٹینکر نے سعودی بندرگاہوں کیخلاف اعلان کردہ بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی ، انتباہات نظر انداز کیے ، جس کے بعد کارروائی کی گئی اور جہاز کو واپس جانے پر مجبور ہونا پڑا۔سعودی عرب کی جانب سے واقعے پر تاحال کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...