روس نے ٹیلیگرام بانی کو انتہاپسندوں کی فہرست میں شامل کر دیا

روس نے ٹیلیگرام بانی کو انتہاپسندوں  کی فہرست میں شامل کر دیا

ماسکو(اے ایف پی)روس نے ٹیلیگرام کے بانی پاویل دوروف کو دہشت گردوں اور انتہاپسندوں کی سرکاری فہرست میں شامل کر دیا ہے ۔

روسی سکیورٹی ادارے ایف ایس بی کی جانب سے چند روز قبل دوروف کی گرفتاری کیلئے بین الاقوامی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کیا تھا ۔ روس نے الزام لگایا ہے کہ ٹیلیگرام یوکرینی خفیہ اداروں کی سرگرمیوں کے لیے استعمال ہو رہا ہے ، نئی پابندی کے بعد دوروف روس میں مالی لین دین نہیں کر سکیں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...