برطانوی وزیراعظم کا ملک میں تحریری آئین لانے کا عندیہ

برطانوی وزیراعظم کا ملک میں  تحریری آئین لانے کا عندیہ

لندن(اے ایف پی)برطانیہ کے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم نے ملک کیلئے تحریری آئین کی حمایت کا عندیہ دے دیا ۔

برنہم نے واضح اصولوں پر مبنی نیا انتظامی ڈھانچہ بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ک اختیارات کی تقسیم سے علاقوں کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔برطانیہ دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں کوئی ایک تحریری آئینی دستاویز موجود نہیں، بلکہ قوانین، عدالتی فیصلوں اور معاہدوں کے مجموعے سے حکمرانی کا نظام چلایا جاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...