پولینڈ:مستقل امریکی فوجی اڈے کے قیام پر واشنگٹن سے مذاکرات

پولینڈ:مستقل امریکی فوجی اڈے  کے قیام پر واشنگٹن سے مذاکرات

وارسا(اے ایف پی)پولینڈ نے اپنی سرزمین پر مستقل امریکی فوجی اڈا قائم کرنے کے معاملے پر واشنگٹن سے مذاکرات شروع کر دئیے ہیں۔۔۔

 پولینڈ کے نائب وزیر دفاع پاول زالیوسکی کے مطابق بات چیت ابتدائی مرحلے سے آگے بڑھ چکی ہے اور امریکا نے اس مقصد کیلئے ایک خصوصی ٹیم بھی تشکیل دی ہے ۔ اس وقت پولینڈ میں تقریباً 10 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں، تاہم زیادہ تر عارضی بنیادوں پر تعینات ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...