فلپائن: 6اعشاریہ3 شدت کا زلزلہ
منیلا(اے ایف پی)فلپائن کے جنوبی ساحلی علاقے کے قریب بدھ کو 6اعشاریہ3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز سارانگانی جزیرے سے تقریباً 32 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ زلزلہ بدھ کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجکر 14 منٹ پر آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments