میکسیکو :لائیو اسٹریم کے دوران فائرنگ معروف انفلوئنسر سیزر گاستیلم قتل
میکسیکو سٹی(اے ایف پی)میکسیکو کی ریاست سینالوا میں معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر سیزر گاستیلم کو لائیو ویڈیو نشر کرتے ہوئے۔۔
فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ گاستیلم ایک ریسٹورنٹ کے باہر دو دوستوں کے ساتھ ویڈیو بنا رہے تھے ، جہاں حملہ آور موٹر سائیکل پر آئے اور مبینہ طور پر انہیں گولی مار دی۔ گاستیلم کے ٹک ٹاک پر پانچ لاکھ سے زائد فالوورز تھے اور وہ طرز زندگی سے متعلق مواد شیئر کرتے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments