میٹا سربراہ نے عالمی اے آئی دوڑ میں چین کو پیچھے چھوڑنے کیلئے وژن پیش کردیا

میٹا سربراہ نے عالمی اے آئی  دوڑ میں چین کو پیچھے چھوڑنے  کیلئے وژن پیش کردیا

سان فرانسسکو(اے ایف پی)میٹا سربراہ مارک زکربرگ نے مصنوعی ذہانت کی عالمی دوڑ میں چین کو پیچھے چھوڑنے کیلئے امریکا اور میٹا کے مشترکہ کردار کا خاکہ پیش کردیا۔۔۔

زکربرگ نے ایک مضمون میں اے آئی پر حکومتی اجارہ داری کی مخالفت کرتے ہوئے سپر انٹیلی جنس ٹیکنالوجی عام افراد تک پہنچانے پر زور دیا۔ انہوں نے اوپن ویٹ ماڈلز کو مستقبل کیلئے اہم قرار دیا، جنہیں صارفین ڈاؤن لوڈ کرکے استعمال کرسکتے ہیں۔واضح رہے چین کی سستی اے آئی ٹیکنالوجی نے امریکی کمپنیوں پر دباؤ بڑھا دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...