ناجائز اسلحہ رکھنے پر2افراد گرفتار

ناجائز اسلحہ رکھنے پر2افراد گرفتار

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )دوران گشت پولیس نے ملزموں کوناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ۔

پل نہر جامکے چیمہ سے یاسر ، گلوٹیاں موڑ میں وقاص ، بمبانوالہ میں وقاص انجم جبکہ گوجرہ میں زین سے پسٹل اور گولیاں برآمد کرلی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...