آئیوری کوسٹ :زمین کا تنازع 7افراد قتل،متعدد زخمی
یاموسوکرو(اے ایف پی)آئیوری کوسٹ کے جنوب مشرقی علاقے میں زمین کے تنازع پر مختلف برادریوں کے درمیان جھڑپوں میں7افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔
ایک شخص تاحال لاپتا ہے ۔ حکام نے قتل کے الزام میں 18 افراد کو گرفتار کرکے قتل، امن عامہ میں خلل ڈالنے ، غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور نقصان پہنچانے سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کیے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments