کولمبیا زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 265سے متجاوز،500 لاپتا

کولمبیا زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد  265سے متجاوز،500 لاپتا

پریرا( اے ایف پی )کولمبیا میں7اعشاریہ 4شدت کے تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئیں۔

 حکام کے مطابق زلزلے میں 265 افراد ہلاک، 3 ہزار 500 سے زائد زخمی اور تقریباً 500 لاپتا ہیں۔ حکام کے مطابق زلزلے سے 11 ہزار سے زائد مکانات تباہ اور ہزاروں خاندان بے گھر ہوگئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...