خشک سالی، رومانیہ کا واحد جوہری پلانٹ بند ہوگیا

خشک سالی، رومانیہ کا واحد  جوہری پلانٹ بند ہوگیا

بخارسٹ(اے ایف پی)شدید خشک سالی اور دریائے ڈینیوب میں پانی کی سطح ریکارڈ کم ہونے کے باعث رومانیہ نے اپنے واحد جوہری بجلی گھر کی سرگرمیاں معطل کردیں۔

 سرکاری جوہری توانائی کمپنی نیوکلیئر الیکٹریکا کے مطابق پانی کی سطح میں مسلسل اور نمایاں کمی کے باعث پلانٹ کے دوسرے ری ایکٹر کو بھی بند کردیا گیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...